"صحیح بخاری کتاب: وضو کا بیان باب: باب: اس بارے میں کہ نماز بغیر پاکی کے قبول ہی نہیں ہوتی۔ حدیث نمبر: 135 ترجمہ: ہم سے اسحاق بن ابراہیم الحنظلی نے بیان کیا۔ انہیں عبدالرزاق نے خبر دی، انہیں معمر نے ہمام بن منبہ کے واسطے سے بتلایا کہ انہوں نے ابوہریرہ (رض) سے سنا، وہ کہہ رہے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص حدث کرے اس کی نماز قبول نہیں ہوتی جب تک کہ وہ (دوبارہ) وضو نہ کرلے۔ حضرموت کے ایک شخص نے پوچھا کہ حدث ہونا کیا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ (پاخانہ کے مقام سے نکلنے والی) آواز والی یا بےآواز والی ہوا۔" image uploaded on Jan. 30, 2020, 7:56 a.m. | Damadam
Damadam.pk
S  : صحیح بخاری کتاب: وضو کا بیان باب: باب: اس بارے میں کہ نماز بغیر پاکی کے - 
More images by SINDHIII11: