"ایک تلخ حقیقت
میں عاشق علی سب بھائیوں/بہنوں سے اس پوسٹ کو پورا پڑھنے کا اپیل کرتا ہوں۔
میں نے کل ایک بھائی کا پوسٹ دیکھا جس نے نرس کی ایک تصویر لگائی تھی اور ساتھ لکھا تھا کہ مریض تو خوشی سے مرگیا ہوگا۔
بہت افسوس کی بات ہے یار ایک لڑکی قوم کی مدد کر رہی ہے اور وہ ٹھرکی قوم اسکا اسطرح مزاق اڑھا رہی ہے۔
میرا خود ایک ہفتہ پہلے ایکسیڈنٹ ہوا تھا اور ہسپتال میں میرے ساتھ کوئی نہیں تھا یقین کرے جیسا کہ ایک بہن خیال رکھتی ہے اسی طرح وہاں کے نرس نےمیرا خیال رکھا بھائی بھائی کہہ رہی تھی میرا جیکٹ تک اس نرس نے اتارا اور کہا بھائی آپ تکلیف نا کرے جب کل میں نے یہ پوسٹ دیکھی تو رونا آگیا تھا اللّٰہ کے واسطے دل و جان سے اپنی بہنوں کا احترام عزت پیار کرے ۔۔
چاہے وہ ائیرہوسٹس ہو نرسز ہو یا بینک میں ہو پلیز قدر کرے انکی 🙏🙏
Copied" image uploaded on Jan. 30, 2020, 9:44 a.m. | Damadam