"س جڑی بوٹی کا فائدہ جانتے ہیں؟ حاملہ خواتین جان لیں تو اس کا استعمال شروع کردیں گی👇👇 آج ہم مریم بوٹی کے فائدے کے بارے میں آپ کو بتاتے ہیں جو کہ اکثر خواتین حاملہ ہونے کے دوران استعمال کرتی ہیں۔ مریم بوٹی کو مریم کا پھول بھی کہا جاتا ہے۔ مریم بوٹی کو انگریزی اور سائنسی زبان میں Anastatica کہا جاتا ہے اور یہ صحرا کے بنجر علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ جس میں ایران، عراق اور پاکستان جیسے ممالک بھی شامل ہیں لیکن یہ سعودی عرب میں مکہ اور مدینہ میں آرام سے مل جاتی ہے اور زیادہ تر لوگ اس کو وہاں سے منگواتے یا خریدتے ہیں۔ مریم بوٹی میں کیلشیم، میگنیشیم ، پوٹاشیم اور آئرن بھی پایا جاتا ہے اور کئی ممالک میں اس کا پاؤڈر شہد اور زیتون کے تیل کے ساتھ آنکھوں کے دیگر مسائل کے علاج کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔" image uploaded on Jan. 30, 2020, 4:26 p.m. | Damadam
Damadam.pk
@  : س جڑی بوٹی کا فائدہ جانتے ہیں؟ حاملہ خواتین جان لیں تو اس کا استعمال شروع - 
More images by @786@: