"*﷽* *السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ* یا اللّٰه ہمارے دِلوں کو کھوٹ اور ریاکاری سے پاک رکھ، ہماری خصوصی رہنمائی فرما تاکہ ہم سے کبھی دوسروں کی ہتّک، تذلیل اور دل آزاری نہ ہو ہمیں آپس کی بدگمانیوں، نفرتوں، عیب گوئیوں، منافقتوں سے دور رکھ۔ ہمارے گناہ معاف فرما اور ہمیں اپنی سبھی آزمائشوں سے محفوظ رکھ۔ دُعا ہے کہ اللّٰه کریم ہم سب کو کامل ایمان کے ساتھ صحت و مسرت سے بھر پور زندگی عطا فرمائے۔ اےاللّٰه ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما آمیــن یارب العالمین" image uploaded on Feb. 1, 2020, 3:02 a.m. | Damadam
Damadam.pk
K  : *﷽* *السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ* یا اللّٰه ہمارے دِلوں کو - 
More images by King.Khan007: