"جاتے موسم کی یاری۔۔ تمہیں جب میں نے دیکھا تھا یہی جاڑے کا موسم تھا یہی تھے دِن دسمبر کے ہوائیں سرد چلتی تھیں۔۔ میں تھا جاڑے کا دلدادہ تمہیں سردی سے اُلجھن تھی یہی تفریق تھی شاید! یہی تھا مختلف ہم میں محض موسم نہیں تھا وہ ، جسے تم نے گُزارا تھا مری کچھ اُس میں یادیں تھیں، ارادے تھے، اُمیدیں تھیں نہیں معلوم تھا مجھ کو کہ جاڑے کے گزرتے ہی تعلق توڑ جاؤ گے مجھے تم چھوڑ جاؤ گے۔۔ عمران حسنّ" image uploaded on Feb. 3, 2020, 12:23 p.m. | Damadam
Damadam.pk
d  : جاتے موسم کی یاری۔۔ تمہیں جب میں نے دیکھا تھا یہی جاڑے کا موسم تھا یہی - 
More images by djmani_11: