"نمرہ اور اسد کی دوستی دو ماہ پہلے فیس بک کے ایک گروپ میں ہوئی.. ان دونوں کا تعلق کوئٹہ سے ہے.. جب اسد نے نمرہ سے محبت کا اظہار کیا تو اس نے کہا میں شادی کے بعد پیار محبت پہ یقین رکھتی ہوں.. تم مجھے مانگ کہ لے جاؤ لیکن مجھے پتہ ہے تم مجھ سے شادی نہیں کرو گے کیونکہ 99 فی صد لڑکے لڑکی کو گرل فرینڈ بنانا چاہتے ہیں بیوی کوئی نہیں بناتا.. اسد کی آنکھوں میں آنسو آ گئے اسد نے اپنے گھر بات کی
گھر والوں نے مذاق سمجھ کر ٹال دیا اسد نے دو دن کھانا نہیں کھایا.. اسد نے جیسے تیسے بھی گھر والوں کو منایا اور نمرہ کو اپنے گھر لے آیا.. اور ساری مرد برادری کی عزت رکھ لی..
اسد میٹرک کا سٹوڈنٹ ہے جبکہ نمرہ فرسٹ ایئر کی سٹوڈنٹ ہے. ان دونوں کے لیے نیک خواہشات اللہ پاک دونوں کو خوش رکھیں۔۔۔
دو سے تین دن پہلے ان دونوں نے حلال راستہ اپناتے ہوئے نکاح کیا اب یہ پسند" image uploaded on Feb. 5, 2020, 3:08 p.m. | Damadam