"ایسا کمال کا نسخہ کہ جاننے کے بعد آپ کینوں کے چھلکے کبھی نہیں پھینکیں گے اور اس کو استعمال کرنے پر مجبور ہوجائیں گے آج کل اکثر خواتین بیوٹی کریم کا استعمال کرتی ہیں کیونکہ ہماری اسکن کو بھی موسچرائیزر کی ضرورت ہوتی ہے۔ آج ہم گھر میں بیوٹی جیل بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں جس کو لگانے سے آپ کا رنگ گورا ہونے کے ساتھ ساتھ چہرے پر موجود داغ دھبے وغیرہ بھی کم ہوجائیں گے اور اس کے روزانہ استعمال سے چہرہ چمک بھی جائے گا۔ پہلا مرحلہ *ایک عدد کینوں لیں اور اس کے چھلکے کو کدوکش کرلیں۔ * اب چھلکے کو ایک پین میں ڈالیں اور اس میں 2 چمچ ناریل کا تیل شامل کرلیں۔ * اب اس کو ہلکی آنچ پر پکا لیں جب تک یہ ہلکا براؤن نہ ہوجائے۔ * پھر اس کو چائے کی چھنی سے اچھی طرح چھان کر تیل الگ کرلیں۔ دوسرا مرحلہ *دوسری طرف کینوں لیں اور درمیان سے کاٹ کر آدھے کا جوس نکال لیں۔" image uploaded on Feb. 6, 2020, 3:06 p.m. | Damadam
Damadam.pk
@  : ایسا کمال کا نسخہ کہ جاننے کے بعد آپ کینوں کے چھلکے کبھی نہیں پھینکیں گے اور - 
More images by @786@: