"حضرت سعید بن جبیر رضہ فرماتے ہیں " آدمی بہت سی نیکیاں کرے گا اور اسے اپنے اعمال نامے میں نہ دیکھے گا تو دریافت کرے گا کہ اے پروردگار ! میری نیکیاں کہاں ہیں ؟ حکم ہوگا کہ تونے اپنی نیکیاں ان لوگوں کے پاس پہنچادی ہیں ، جن کی تو غیبت کرتا تھا -"" image uploaded on Feb. 7, 2020, 7:09 a.m. | Damadam