"🍃 السلام عليكم 🍃
🍃صبح بخیر زندگی 🍃
🍁اِنَّ اللّٰهَ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآءُ بِغَیْرِ حِسَابٍ 🍁
🍂 یقین رکھو کہ رزق دو طرح کا ہوتا ہے، ایک وہ جس کی تم جُستجوکرتے ہو اور ایک وہ جو تمہاری جُستجو میں لگاہوا ہے اگر تُم اس کی طرف نہ جاؤ گے تو وہ تُم تک آ کر رہ گا۔ 🍂" image uploaded on Feb. 9, 2020, 5:04 a.m. | Damadam