"چہرے پر زخم سجائے ہوئے پولیس اسٹیشن میں سلاخوں کے پیچھے پابند یہ بزرگ ۔۔۔۔کوئی پیشہ ور مجرم نہی ہیں ۔۔۔۔نا ہی انہوں نے ملک کا پیسہ لوٹا ہے ۔۔۔ناہی یہ کسی غیر اخلاقی جُرم کے مرتکب ہوئے ہیں ۔۔۔۔
بلکے یہ پیشے کے اعتبار سے معلم ہیں ۔۔۔۔اور انہوں نے قائد اعظم یونیورسٹی سے فزکس میں ڈاکٹریٹ کر رکھی ہے ۔۔۔۔پروفیسر ڈاکٹر نے آج جہلم ویلی (ہٹیاں بالا آزادکشمیر)کے ڈی سی صاحب کے دفتر میں جاکر ۔۔۔۔پبلک ٹرانسپورٹ میں سگریٹ نوشی کیخلاف درخواست دی ۔۔۔۔اور احتجاج کیا ۔۔۔شاید بزرگ غصے میں کچھ تلخی بھی کر گئے ہونگے ۔۔۔۔
جس پر ڈی سی صاحب نے پولیس کے ذریعے اس عظیم اُستاد پر خوفناک تشدد کروا کر ۔۔۔انِہیں سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا ۔۔" image uploaded on Feb. 15, 2020, 2:27 p.m. | Damadam