"-"یہ جو دُکھ ہوتے ہیں ناں ضروری ہوتے ہیں🔥
یہ ہمیں اُسی در پہ لے جاتے ہیں وہیں رب کے پاس جیسے بچہ چوٹ کھا کے ماں کی طرف بھاگتا ہے ناں بالکل ویسے ہی ہم بلبلاتے ہوئے اللہ کی طرف بھاگتے ہیں اور اُسی سے رجوع کرتے ہیں۔" 🔥❤️
-"جب ہمیں درد ہوتا ہے کوئی اور در نہیں ملتا💔 جب کوئی سہارا نہیں رہتا جب سانسیں تنگ سی ہونے لگتی ہیں،😢💔 جب ہم ٹھکرائے جاتے ہیں، جب ہم رُلائے جاتے ہیں-"💯
-" تب تب ہم اللہ کو پُکارتےہیں🔥
-"اور وہ رحمان و رحیم بادشاہ سمیٹ لیتا ہے اپنی رحمت کے ساتھ-"❤️
-" الحمداللّٰہ یا رب العالمین-"❤️" image uploaded on Feb. 16, 2020, 5:24 p.m. | Damadam