"اگر بیٹی کا رشتہ شریف، نیک، ایماندار مگر غریب گھرانے کے لڑکے کے لۓ مانگا جاۓ تو یہ کہہ کر انکار کر دیتے ہیں کہ میری بیٹی کو کہاں سے کھلاۓ گا؟ اگر اسی بیٹی کا رشتہ بگڑے ہوۓ، شرابی، جواری، مگر ایک امیر گھرانے کے لڑکے کے لۓ مانگا جاۓ تو یہ کہہ کر فوراََ ہاں کر دیتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہدایت دینے والا ہے کیا جو اللہ تعالیٰ ہدایت دے سکتا ہے وہ دولت نہیں دے سکتا ؟" image uploaded on Feb. 17, 2020, 3:17 a.m. | Damadam
Damadam.pk
m  : اگر بیٹی کا رشتہ شریف، نیک، ایماندار مگر غریب گھرانے کے لڑکے کے لۓ مانگا جاۓ - 
More images by meehak11: