"اس کلیسا کو سیاحوں کےلیے کھولا جاچکاہے: اس کلیسا کا نام Capela Dosossos ہے، یہ پرتگال کے شہر"ایوارا" میں ہے، اس کو پوپ "فرانسس کانی" نے مکمل طور پر اندلس میں مارے گئے مسلمانوں کی ہڈیوں سے تعمیر کیا، اس کی دیواروں پر دو بچوں کی خشک لاشیں لٹک رہی ہیں جن کو گلہ گھونٹ قتل کرکے سکھایا گیاتھا، اس کو بنانے کےلیے 5ہزار مسلمانوں کے ڈھانچوں کو استعمال کیاگیا جن کو اندلس کے سقوط کے بعد نصرانیت قبول نہ کرنے پرقتل کیاگیاتھا. معلومات کے مصادر: 1-Turner, j, Grove Dictionary Mac Millan1996 2-الدلیل الخام للبرتغال- الطبعۃ الحادی عشر 2005 3-Rentes de Carvalhe, j, Portugal Arbeiders spers, Amsterdam 1998.(Copied)" image uploaded on Feb. 18, 2020, 10:18 a.m. | Damadam
Damadam.pk
n  : اس کلیسا کو سیاحوں کےلیے کھولا جاچکاہے: اس کلیسا کا نام Capela Dosossos ہے، - 
More images by nouman707: