"عورت کو اللہ نے مرد پر تین درجے زیادہ فضیلت عطا کی ہے.. 1- اللہ ہر چیز کا خالق ہے لیکن اپنی مخلوق میں سے تخلیق کا وصف اس نے صرف عورت کو عطا کیا ہے. 2- اللہ نے اپنی محبت کو صرف ماں کی محبت سے تشبیہ دی ہے. 3- وہ خود پردے میں ہے لیکن اپنی ساری مخلوق میں سے اس نے صرف اپنی بندیوں کو پردے میں رہنے کا حکم دیا ہے.. عورت ہونا اور باحجاب ہونا اس رب کا بہت بڑا احسان ہے اسکا شکر ادا کیجئے.." image uploaded on Feb. 18, 2020, 4:48 p.m. | Damadam
Damadam.pk
m  : عورت کو اللہ نے مرد پر تین درجے زیادہ فضیلت عطا کی ہے.. 1- اللہ ہر چیز کا - 
More images by meehak11: