"بچھڑ جائیں گے ہم لیکن ہماری یاد کے جگنو تمہاری شب کے دامن میں سِتارہ بن کے چمکیں گے بہت مصروف رہنے کے بہانے تم بناؤ گے بہت کوشش کرو گے تُم کہ اب موسم جو بدلیں تو ہماری یاد نہ آۓ بچھڑ جاؤ مگر سُن لو ہمارے درمیان ایسی کوئی تو بات بھی ہوگی جِسے تم یاد رکھو گے مجھے تم یاد رکھو گے.... MISS YOU" image uploaded on Feb. 20, 2020, 2:23 a.m. | Damadam
Damadam.pk
S  : بچھڑ جائیں گے ہم لیکن ہماری یاد کے جگنو تمہاری شب کے دامن میں سِتارہ بن - 
More images by Samaawat: