"کسی بزرگ رحمة اللہ علیه کا فرمان ہے : وہ دوست بہترین ہے جو تیرے عیب تجھے بتاتا ہے تاکہ تو اصلاح کرسکے ۔ ۔لیکن ہماری کیا کیفیت ہے؟؟گھر ،اسکول،کالج،یونیورسٹی،حتی کہ اب دینی مدارس میں بھی،ہماری غلطی کی نشاندھی کرنے والا ہمارا سب سے بڑا دشمن لگتا ہے؟؟؟ایسا کیوں؟؟" image uploaded on Feb. 20, 2020, 4:26 p.m. | Damadam
Damadam.pk
m  : کسی بزرگ رحمة اللہ علیه کا فرمان ہے : وہ دوست بہترین ہے جو تیرے عیب تجھے - 
More images by muhafiz3: