"!کسی کا مان مت توڑیں مان اور محبتیں نصیب والوں کے حصے آتی ہیں اور نصیب والے ہی انھیں سمبھال پاتے ہیں کسی کے دل میں جگہ بنانے کے لیے بہت ٹائم درکار ہوتا ہےلیکن دل سے اترنے کے لیے فقط آپ کی ایک کوتاہی اور غلطی کافی ہےیہی اس دنیا کی ریت ہے اور انسانی فطرت ہے" image uploaded on Feb. 21, 2020, 6:19 a.m. | Damadam
Damadam.pk
A  : !کسی کا مان مت توڑیں مان اور محبتیں نصیب والوں کے حصے آتی ہیں اور نصیب - 
More images by Arman-Malik-007: