"اور ہر اس دن کے لیے اللہ کی شکر گزاری... کہ جس کی رات سکون یا بے سکونی میں گزری... کبھی کبھی دل سجدے میں جھکا ہوتا... ہم حالتِ نماز میں نہیں ہوتے مگر دل سجدہ کیا ہوتا... اور آنکھوں سے بہتا پانی.... اس سکون کی تصدیق کرتا ہے جو ہماری روح محسوس کرتی ہے... کچھ نعمتیں ایسی ہوتی ہیں... جن کا تصور بھی رلا دیتا ہے... اور وہ بنا مانگے جھولی میں آ گرتی ہیں... میں قربان اس ذات پر... کہ اس کو پتہ ہے سارا حال میرے دل کو... ❤️ الحمداللہ💯💞" image uploaded on Feb. 23, 2020, 5:15 a.m. | Damadam
Damadam.pk
G  : اور ہر اس دن کے لیے اللہ کی شکر گزاری... کہ جس کی رات سکون یا بے سکونی میں - 
More images by Gumnaam3210: