"ایک آدمی، نبی کریمﷺ کے پاس آیا اور کہا: اے اللہ کے رسولﷺ! کون سا عمل افضل ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ پر ایمان لانا اور اس کی راہ میں جہاد کرنا۔ اس نے کہا: اگر مجھ میں اتنا کچھ کرنے کی طاقت نہ ہو تو؟ آپ ﷺ نے فرمایا: تو پھر اپنے نفس کو شرّ سے روکے رکھنا، کیونکہ یہ بھی صدقہ ہو گا جو تو اپنے نفس پر کرے گا۔ 📘 مسند احمد 8975" image uploaded on Feb. 23, 2020, 5:10 p.m. | Damadam
Damadam.pk
s  : ایک آدمی، نبی کریمﷺ کے پاس آیا اور کہا: اے اللہ کے رسولﷺ! کون سا عمل افضل - 
More images by sids: