"اے اہل عرب تمہارا وہ حشر ہوگا کے دنیا تمہاری اس عیاشی پر ہنسے گی کفار جب تم پر حملہ آور ہونگے اور تمہارے علاقے اپنے قبضے میں لیں گے تب تم عجم کو پکارو گے تب تم کہو گے او ہماری مدد کرو آؤ ہماری جانیں بچاؤ مگر تب دیر ہوچکی ہوگی ہاں ہم آئیں گے ضرورمسجد نبوی کے محافظ بن کر بیت المقدس اور بیت اللہ کے محافظ بن کر آج تم کفار کو خوش کر لو مگر یاد رکھنا پاکستان ہی تمہاری مدد کرے گا اپنے ترکش بھائیوں کے ساتھ مل کر آج تمہارے پیٹ میں بل پڑ رہے ہیں کے ترکی پاکستان کے قریب ہو رہا ۔۔ یاد کرو وہ تم ہی تھے جنہوں نے خلافت عثمانیہ کو توڑنے میں یورپ کا ساتھ دیا اور یورپ نے تمہیں عرب کا حکمران بنا دیا وقت قریب ہے عثمانی خون پھر سے غالب آے گا اور حکمرانی اللہ اور رسول کو ماننے والوں کی ہوگی إن شاء اللہ۔ ۔۔منقول" image uploaded on Feb. 25, 2020, 4:51 a.m. | Damadam
Damadam.pk
m  : اے اہل عرب تمہارا وہ حشر ہوگا کے دنیا تمہاری اس عیاشی پر ہنسے گی کفار جب تم - 
More images by mr_william: