"کرونا وائرس ایک ایسا خطرناک وائرس ہے جس کی علامات کئی دن تک ظاہر نہیں ہوتی. اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے اگر کسی شخص کو یہ وائرس ہو جائے تو اسے کیسے پتہ چلے گا کہ اسے کرونا وائرس ھوچکا ھے بدقسمتی سے جسے یہ وائرس ہو چکا ہوتا ہے ڈاکٹر تک پہنچنے تک اس کے 50فیصد پھیپھڑے ختم ہوچکے ہوتے ہیں. تائیوان کے ڈاکٹرز نے ایک آسان ٹیسٹ متعارف کروایا جو آپ خود بھی کر سکتے ہیں. صبح اٹھ کر لمبا سانس لے کر اندر کو روکے اور دس سیکنڈ تک سانس کو روک کر رکھیں. اس دوران اگر آپ کو کھانسی نہیں ہوتی یا آپ کا دم نہیں گھٹتا تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو کرونا وائرس نہیں ہے اس نازک دور میں ہر کسی سے گزارش ہے کہ دن میں ایک دو مرتبہ اپنا یہ ٹیسٹ ضرور کریں اور دوسروں کو بھی بتائے. اپنے گلے اور منہ کو ہرگز خشک نہ ہونے دے ہر پندرہ منٹ کے بعد کوئی Liquid ہر حال میں منہ میں جانا چاہیے." image uploaded on Feb. 27, 2020, 4:42 a.m. | Damadam
Damadam.pk
M  : کرونا وائرس ایک ایسا خطرناک وائرس ہے جس کی علامات کئی دن تک ظاہر نہیں ہوتی. - 
More images by Mansoor-Ahmed: