"سمجھدار کتا اپنی گمشدگی کی رپورٹ لکھوانے خود ہی تھانے پہنچ گیا ٹیکساس (27 فروری یہ واقعہ گزشتہ ہفتے امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر اوڈیسا میں پیش آیا جہاں شام کے وقت مقامی پولیس اسٹیشن میں ایک کتا داخل ہوا اور سکون سے چلتا ہوا فرنٹ ڈیسک تک جا پہنچا۔یہاں پہنچ کر اس نے اپنے اگلے پنجے کاؤنٹر پر رکھ دیئے اور آرام سے کھڑا ہوگیا جیسے وہاں موجود اہلکار سے کوئی بات کرنا چاہ رہا ہو۔ اسے دیکھ کر وہاں موجود پولیس اہلکاروں کو اندازہ ہوگیا کہ وہ کوئی پالتو اور سدھایا ہوا کتا ہے جو اپنے مالک سے بچھڑ گیا ہے، اس لیے وہ اپنی ہی گمشدگی کی رپورٹ لکھوانے وہاں آگیا ہے۔کتے کا سکون اور اطمینان دیکھ کر پولیس والوں کو حیرت ہوئی لیکن بدقسمتی سے اس کے گلے میں کوئی شناختی ٹیگ موجود نہیں تھا جس سے اس کے مالک کے بارے میں سکتا۔ Wafaaa to koi is janwar se sekhey😂" image uploaded on Feb. 27, 2020, 3:50 p.m. | Damadam
Damadam.pk
@  : سمجھدار کتا اپنی گمشدگی کی رپورٹ لکھوانے خود ہی تھانے پہنچ گیا ٹیکساس - 
More images by @786@: