"ادائیں تم بنا لینا ۔۔۔ اشارے میں بناوْں گا تمھارے پھول جزبوں کو شرارے میں بناوْں گا تمھارا ساتھ شامل ہے ، تو پھر تم دیکھتے آوْ زمین و آسماں کے اب ، کنارے میں بناوْں گا اگر تم فیصلہ کر لو ، محبت اوڑھ لینے کا تو پھر اِس شال کے اوپر ستارے میں بناوْں گا تمھارا کام اتنا ہے فقط کاجل لگا لینا ۔۔۔ تمھاری آنکھ کی خاطر نظارے میں بناوْں گا تمھیں بس مسکرانا ہے تمھیں بس گنگنانا ہے محبت کے لیے نغمے تو سارے میں بناوْں گا" image uploaded on Feb. 27, 2020, 4:32 p.m. | Damadam
Damadam.pk
b  : ادائیں تم بنا لینا ۔۔۔ اشارے میں بناوْں گا تمھارے پھول جزبوں کو شرارے میں - 
More images by boyyyy: