"جشن ظہورامام علی نقی علیہ السلام تمام مومنین کوبہت بہت مبارک ہو.💟💞
لبوں پہ کعبہ دل کے نہ کیوں ہنسی آئے
علی ع کی طرح امام علی نقی ع آئے
نقاوتیں ،نقویا وہ کیسے سمجھے گا
جو بزمِ مدح نقی ع میں کبهی کبهی آئے" image uploaded on March 1, 2020, 6:26 p.m. | Damadam