"بچی نے پیدائش کے فورآ بعد انکوھے انداز سے 😱😳سب کو حیران کر دیا بچی نے پیدائش کے فوراُ بعد اپنے انداز سے سب کو حیران کر دیا۔تفصیلات کے مطابق برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو سے تعلق رکھنے والی ازابیلا پریرا کی پیدائش 13 فروری کو ہوئی جس نے پیدائش کے بعد رونے یا چیخنے کے بجائے ڈاکٹروں کو گھورنا شروع کردیا۔عموماُ ہوتا یہ ہے کہ جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو سب سے پہلے روتا ہے لیکن اس بچی نے سب سے پہلے لوگوں کو گھورنا شروع کیا۔فوٹوگرافر روڈریگو کنسٹمان نے اس منظر کو تصویر بنا کر محفوظ کر لیا۔فوٹوگرافر نے بتایا کہ ڈاکٹر نے میری بہت زیادہ مدد کی، وہ بچی کو ماں سے ملارہی تھیں مگر میں نے بچی کے چہرے کا تاثر کمرے سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا۔روڈریگو کنسٹمان ایک پیشہ ور فوٹوگرافر ہیں اور انہوں نے یہ تصویر فیس بک پر شیئر کی، جس کے بعد یہ وائرل ہوگئی۔" image uploaded on March 1, 2020, 6:49 p.m. | Damadam
Damadam.pk
@  : بچی نے پیدائش کے فورآ بعد انکوھے انداز سے 😱😳سب کو حیران کر دیا بچی - 
More images by @786@: