"عشق کب دعاوْوں کا محتاج ہوتا ہے عشق__تو لا علاج ہوتا ہے عشق کے اپنے اصول ہوتے ہیں عشق کا اپنا رواج ہوتا ہے عشق کے عین سے عبادت ہے عشق روح کا اناج ہوتا ہے عشق جسموں کو سر نہیں کرتا عشق کا ذہنوں پر راج ہوتا ہے عشق میں شاہ فقیر ہوتے ہیں عشق کانٹوں کا تاج ہوتا ہے عشق میں کوئی حد نہیں ہوتی عشق میں نہ کل اور نہ آج ہوتا ہے عشق خود ہی ظلم کرتا ہے عشق خود ہی احتجاج ہوتا ہے . Post by AjnAbI_DosT" image uploaded on March 4, 2020, 1:31 p.m. | Damadam
Damadam.pk
M  : عشق کب دعاوْوں کا محتاج ہوتا ہے عشق__تو لا علاج ہوتا ہے عشق کے اپنے اصول - 
More images by MarRy_jutT: