"مجھے وہ اس ٹائم دنیا کی خوبصورت لڑکی لگتی ہے جب وہ وضو کر کے آتی ہے اور پانی سے اسکا چہرہ تر بتر ھوتا ہے میرا دل کرتا ہیں اسکے فیس سے گرنے والا ایک ایک پانی کا قطرہ میرے ہونٹوں میں جذب هو جاۓ اور پھر وہ گرے سکاف لے کر جب نماز کے لیے جاۓ نماز پر کھڑی ہوتی ہے اور میرے لیے دعائیں مانگتی ہے تب دل سے ایک ھی آواز نکلتی ہے پتہ نہیں کونسی نیکی کا صلہ هو آپ ❤❤" image uploaded on March 11, 2020, 2:30 a.m. | Damadam