"یہ وقت ایسا ھے کہ پوری قوم اجتماعی طور پر توبہ کرے
اللہ کے حضور ہم سب کو متوجہ ھونے کی ضرورت
ھے..
یہ کروناوائرئس جہاں آج دنیا کی ٹیکنالوجی فیل ھو چکی ھے.
یہ بے وقت بارش... آج پوری کی پوری فصلیں جب گندم تیار کھڑی ھے.
حق تعالیٰ رحم فرمائے." image uploaded on March 12, 2020, 9:12 a.m. | Damadam