"میں خالہ گھر جا رہی ہوں ۔ کھانا پکا کر رکھنا ۔ والدہ نے حکم دیا ۔ میں نے کہا کہ امی ٹینشن فری ہو کر جائیں ۔ پلاؤ بناؤں گی ۔ ---- والدہ 3 گھنٹے 20 منٹ اور 15 سیکنڈ بعد واپس آئیں ۔ والدہ: پلاؤ کہاں ہے اور کونسا بنایا ہے ۔ میں : امی خیالی پلاؤ بنایا ہے ۔ والدہ نے جوتوں کی برسات کی ۔ پتا نہیں مجھ پر کیوں ؟؟" image uploaded on March 12, 2020, 11:30 a.m. | Damadam
Damadam.pk
K  : میں خالہ گھر جا رہی ہوں ۔ کھانا پکا کر رکھنا ۔ والدہ نے حکم دیا ۔ میں نے - 
More images by Kurri_420: