"✨محبت_صرف_اللہ_سے💛
انسان کے ظرف کا پیالہ جس قدر وسیع ہوتا جاے گا اسکے دماغ کی الجھنیں اور زندگی کی تلخیاں دم۔توڑتی جائیں گی اور ایک وقت آتا کہ آپ صبر کی اس سٹیج پر آ جاتے ہیں جہاں مشکلات اور دکھ کوئی خاص اہمیت نہی رکھتے انسان مسکرا کر رب کی رضا میں راضی رہنا سیکھ جاتا ھے♥
Subha Bakhair⚜
Jumma Mubarak ⚜
Smart⚜" image uploaded on March 13, 2020, 5:50 a.m. | Damadam