"*آسٹریلیا کے سٹیڈیم ٹیسٹ میچ کے دوران بھی مکمل بھرے ہوتے ہیں۔ آج آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے میچ ہو رہا ہے اور سٹیڈیم میں ایک تماشائی بھی نہیں ہے۔ کرونا وائرس نے پوری دُنیا کو ہی مفلوج کر دیا ہے*
*اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین*" image uploaded on March 13, 2020, 3:56 p.m. | Damadam