"نمبر بھی ہے
فیس بک پروفائل بھی پتا ہے
واٹس ایپ بھی ہے
یہ بھی پتا ہے کے
ایک کال پے
ایک میسج پے
آج بھی جی جی جی کہ اٹھو گے
الفاظ بھی بہت ہیں
بلا بھی سکتا ہوں لیکن
تم ایک نئی زندگی شروع کر چکی ہو
میں نہیں چاہتا کے میں کسی کی حق تلفی کروں
اور ہاں
میں تمہں روز
صبح شام دن رات
چیخ چیخ کے بلاتا ہوں
لیکن
وه ساری چیخیں
وہ ساری صدآئین
میں اپنے اندر جذب کرتا ہوں
لکین آج
آج
آج
آج میرا ہمت ساتھ نئی دے رہا ۔۔۔
اللّه
اللّه
اللّه
رحم🙏🙏" image uploaded on March 14, 2020, 5:49 a.m. | Damadam