"کرونا تمہارا نہ کچھ کر سکے گا کرونا کے خالق کی اطاعت کرو کرونا نمازیں پڑھوں تم عبادت کرو نا گناہوں کو چھوڑیں عبادت کرو نا پریشان کیوں ہو خدا ہے تمہارا دوعاوں سے تم اپنی حفاظت کرو نا اٹھو چھوڑ دو کفر کی پیروی اب غلامی سے نکلوا قیادت کرو نا اگر چاہتے ہو دلوں میں حالات نگاہوں کی بھی تم خفاظتی کرو نا کرونا کا یہ بھی ہے پیغام طائر فدا رب کی چاہتے پہ چاہتے کرو نا رحم فرما میرے مولا رحم فرما میرے مولا" image uploaded on March 14, 2020, 6:18 a.m. | Damadam
Damadam.pk
H  : کرونا تمہارا نہ کچھ کر سکے گا کرونا کے خالق کی اطاعت کرو کرونا نمازیں - 
More images by Hayal: