"*ذندگی کو تنہا__ویرانوں میں رہنے دو💞
*وفا کی باتیں_خیالوں میں رہنے دو
*حقیقت میں آزمانے سے_ٹوٹ جاتا ہے دل💞
*یہ عشق محبت_کتابوں میں رہنے دو*
*دل بھر جانے کے بعد تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ💞
*میں تنہا ہی ٹھیک ہوں*مجھے تنہائیوں میں رہنے 💞" image uploaded on March 14, 2020, 7:48 p.m. | Damadam