"یہ تو بڑا مسئلہ ہے اس امّت مسّلمہ کیلئے ۔۔۔ "غوث اعظم" کا در بند ہوگیا اب کون سنے گا فریاد ؟ "گنج بخش" کا در بند ہوگیا اب کون بخشے گا خزانے ؟ "داتا" کا در بند ہو گیا اب اولاد کون دے گا؟ "مشکل کشا" کا در بند ہوگیا اب کیسے دور ہونگیں مشکلیں؟ "غریب نواز" کا در بند ہوگیا اب کون نوازے گا غریبوں کو؟ "دستگیر" کا در بند ہوگیا اب کون تھامے گا مصیبت میں؟" image uploaded on March 15, 2020, 8:16 a.m. | Damadam
Damadam.pk
G  : یہ تو بڑا مسئلہ ہے اس امّت مسّلمہ کیلئے ۔۔۔ "غوث اعظم" کا در بند ہوگیا اب - 
More images by Gumnaam3210: