"اسلام علیکم صبح بخیر ۔۔زندگی بہت قیمتی ہے اسکو کبھی بھی تجربوں کی بھینٹ نہ چھڑاؤ کیونکہ میرے اللہ تعالیٰ نے ہر حال میں وہی دینا ہے جو اسنے ہمارے لیے بہتر ہے۔۔زندگی میں کبھی برا نہ کرنا کسی کے ساتھ وہی چیز یا وہی عمل واپس لوٹ کے آتا ہے کہ میرے رب نے مکافات عمل کو ہر جگہ بیان کیا ہے اس لیے سوچ سمجھ کے زندگی گزارو کے وقت کا کچھ پتا نہیں کب اپنا دامن چھڑا کے چلا جاے اور ہم فقط ہاتھ ملتے رہیں ۔۔اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور ہمارے گناہ کبیرہ اور صغیرہ معاف فرما دے آمین ثماء امین 🌹☕" image uploaded on March 16, 2020, 4:48 a.m. | Damadam