"اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ
اے ﷲ! ہمارے سب گناہوں کو بخش دے تھوڑے ہوں یا بہت، گزشتہ ہو یا موجودہ، کھلے ہوں یا چھپے۔ تو بے شک۔ہر شے پہ قادر ہے ۔روز محشر ہمارا پردہ رکھنا میرے پیارے اللہ
آمین ثم آمین 💕
ایمان بخیر
پیارو" image uploaded on March 17, 2020, 6:43 p.m. | Damadam