"انسان کی ہر دٌعا قبول ہوتی ہے - مگر قبولیت کی شکلیں مختلف ہوتی ہیں - بلکل وہی چیز عطا کردی جاتی ہے جو اٌس نے مانگی تھی کبھی اٌس سے بہتر چیز عطا کردی جاتی ہے - کبھی دٌعا کی برکت سے کسی مصیبت کو ٹال دیا جاتا ہے - اور کبھی دٌعا کو آخرت کا ذخیرہ بناء دیا جاتا ھے • • صبح بخیر ⛅ Assalam_o_Alikum 😊😎❤" image uploaded on March 18, 2020, 4:37 a.m. | Damadam
Damadam.pk
A  : انسان کی ہر دٌعا قبول ہوتی ہے - مگر قبولیت کی شکلیں مختلف ہوتی ہیں - بلکل - 
More images by Asad_333: