"@ ~ میں نے ایک شعر پڑھا تھا " درد درد ہی رہا سیدھا بھی لکھا اُلٹا بھی" شاعر نے بہت خوب لکھا ہے پر مجھے اس سے دو باتیں پتہ چلیں کے اگر ، درد کی پہلی "د" ہٹا دی جائے تو "رد" بنتا ہے اور اگر آخری "د" ہٹا دی جائے تو "در" بنتا ہے!! یہاں پتہ یہ چلا کہ درد جو ہوتا ہے وہ کسی "در" سے ہی ملتا ہے اور "رد" کئے جانے کی وجہ سے موت کے منہ میں لے جاتا ہے ! 💔" image uploaded on March 18, 2020, 5:18 a.m. | Damadam
Damadam.pk
v  : @ ~ میں نے ایک شعر پڑھا تھا " درد درد ہی رہا سیدھا بھی لکھا اُلٹا بھی" شاعر - 
More images by veeraa: