"📸 بیٹے نعمت، بیٹیاں نیکیاں
الْبَنُونَ نَعِيمٌ وَ الْبَنَاتُ حَسَنَاتٌ وَ اللَّهُ يَسْأَلُ عَنِ النَّعِيمِ وَ يُثِيبُ عَلَى الْحَسَنَات
بیٹے نعمت اور بیٹیاں نیکیاں ہیں اور اللہ نعمت کے بارے میں سوال کرے گا اور نیکیوں پر ثواب دے گا۔
امام صادق علیہ السلام
الكافي (ط - الإسلامية)، ج6، ص: 6" image uploaded on March 19, 2020, 10:05 a.m. | Damadam