"عرش نے بیوی کو فون کر کے کہا تھا کہ آج کھانا مت بنانا. میں "سیکنڈ وائف" سے کھانا لے کر آؤں گا کہنے والے کہتے ہیں کہ گھر پہنچ کر عرش نے دروازے کی گھنٹی بجائی اور پھر جب هوش آیا تو"آئی سی یو" میں خود کو پایا زیرِ نظر تصویر"سیکنڈ وائف" ریسٹورنٹ کی ہے😜👇😂 " image uploaded on March 19, 2020, 5:19 p.m. | Damadam
Damadam.pk
l  : عرش نے بیوی کو فون کر کے کہا تھا کہ آج کھانا مت بنانا. میں "سیکنڈ وائف" سے - 
More images by ll_Cute_Munna_ll: