"اک بات کہوں گر سنتے ہو تم مجھ کو اچھے لگتے ہو کچھ چنچل سےکچھ چپ چپ سے کچھ پاگل پاگل لگتے ہو ہيں چاہنے والے اور بہت پر تم ميں ہے ايک بات بہت پر تم اپنے اپنے لگتے ہو اک بات کہوں گر سنتے ہو تم مجھ کو اچھے لگتے ہو يہ بات بات پہ کھو جانا کچھ کہتےکہتے رک جانا يہ کس الجھن ميں رہتے ہو کيا بات ہے ہم سے کہہ ڈالو اک بات کہوں گر سنتے ہو تم مجھ کو اچھے لگتے ہو تم مجھ کو اچھے لگتے ہو" image uploaded on March 19, 2020, 9:23 p.m. | Damadam
Damadam.pk
m  : اک بات کہوں گر سنتے ہو تم مجھ کو اچھے لگتے ہو کچھ چنچل سےکچھ چپ چپ سے کچھ - 
More images by main_tera_hero_007: