"إنّ اللَّه ومَلَائِكَتهُ يُصَلُّون على النبيِّ ياأيُّها ٱلّذين آمنُوا صَلُّوا عَلَيهِ وسلِّمُوا تَسْلِيمًا بیشک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو. 📚 سورہ الاحزاب 56 🌹محمدﷺ" image uploaded on March 20, 2020, 7:23 a.m. | Damadam