""-----وادی ہران-----" دوستو !! آج کے کالم میں آپکو ضلع کولئ پالس کوہستان کی ایک گمنام وادی کی سیر کراؤنگا..جسے وادی ہران کہاجاتا ہے. لوکیشن کے لحاظ سے یہ قصبہ کے پی کوہستان کے ہیڈکواٹر سیر غازی آباد سےشمال میں متصل طور پر واقع ہے. انتظامی لحاظ سے اس وادی کو یونین کونسل کا درجہ حاصل ہے , اس کی کل آبادی 50 ہزار کے قریب ہےجو کہ ہران , گلی باغ, بداکوٹ , پاوے سیر, بٹل , نسرو, اسحاق آبد سمیت لگ بگ 30 چھوٹے گاؤں پر مشتمل ہے. کے پی ہیڈ کواٹر سے ملحقہ یونین کونسل شلکھن آباد کے بعد یونین کونسل ہران دوسرے نمبر پر اپنے ضلعی دارلخلافہ کے قریب تر ہے.. یوں تو یہاں کے کا کل رقبہ برف پوش علاقوں پر مشتمل ہے لیکن اس کے کئ گاؤں سال کے 4 سے 6 مہینے برف سے ڈھکے رہتے ہیں. بہار کا موسم بڑا دلفریب ہوتا ہے, گرمیوں میں موسم معتدل اور سردیوں میں کڑاکے کی" image uploaded on March 20, 2020, 1:47 p.m. | Damadam
Damadam.pk
l  : "-----وادی ہران-----" دوستو !! آج کے کالم میں آپکو ضلع کولئ پالس کوہستان - 
More images by ll_Cute_Munna_ll: