"یہ بھی تو کسی کے بیٹے ہیں انکے بھی بچے ہیں انہیں بھی تو کرونا سے ڈرنا چاہیے پر نہیں انہوں نے جو عہد لیا ہے اسکی پاسداری کے لیے محظ سرجیکل ماسک اور داستانے پہنے ہمارے جوان دن رات قوم کی حفاظت پر مامور ہیں انہوں نے ہڑتال نہیں کی کہ ہمیں پوری کٹ چاہیے ورنہ ہم یہ نہیں کریں گے
اللّہ پاک ہمارے محافظوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ❤️❤️" image uploaded on March 20, 2020, 3:46 p.m. | Damadam