"سچ تو یہ ہے قصور اپنا ہے !!
چاند کو چھونے کی تمنا کی ۔۔
آسماں کو زمین پر مانگا ۔۔
پھول چاہا کہ پتھروں پہ کھلے ۔۔
کانٹوں میں کی تلاش خوشبو کی۔آگ سے مانگتے رہےٹھنڈک۔
خواب جو دیکھا ۔۔چاہا سچ ہو جائے ۔
اس کی ہم کو سزا تو ملنی تھی !" image uploaded on March 21, 2020, 2:11 a.m. | Damadam