"دشمنِ جاں کو مات کر لیجے چار دن احتیاط کر لیجے اپنے گھر کے حسیں مکینوں کو اپنی کل کائنات کر لیجے رحم خود پر اگر نہیں آتا اپنے بچوں کے ساتھ کر لیجے یہ کوئی قید ہے کہ گھر بیٹھے جس سے جی چاہے بات کر لیجے دل ملا لیجئے اجازت ہے دور لیکن یہ ہاتھ کر لیجے فکر اپنی ہر ایک سے پہلے کام ہے واہیات ، کر لیجے آج موقع ہے مال و دولت کو اپنی راہِ نجات کر لیجے یہ حفاظت بھی اک عبادت ہے جس قدر ہے بساط کر لیجے" image uploaded on March 22, 2020, 7:11 p.m. | Damadam
Damadam.pk
N  : دشمنِ جاں کو مات کر لیجے چار دن احتیاط کر لیجے اپنے گھر کے حسیں مکینوں کو - 
More images by NorthZee: