"کیا آپ جانتے ہیں؟ سلطنت عثمانیہ میں دو مختلف قسمت کی کنڈیاں ہوتی تھی، ایک بڑے دائرے والی اور دوسری چھوٹی۔ اگر گھر پر مرد مہمان آتا تو وہ بڑی کنڈی سے دروازہ کھٹکٹاتا جسکی آواز بھاری ہوتی تو گھر کا مرد اُٹھ کر دروازہ کھولتے اور اگر کوئی عورت مہمان آتی تو وہ چھوٹے دائرے والی کنڈی کھٹکٹاتی جسکی آواز تیز اور باریک ہوتی تو گھر کی عورتیں دروازہ کھولتی." image uploaded on March 24, 2020, 7:47 a.m. | Damadam
Damadam.pk
@  : کیا آپ جانتے ہیں؟ سلطنت عثمانیہ میں دو مختلف قسمت کی کنڈیاں ہوتی تھی، ایک - 
More images by @@_AhiL: