"🔥❤ صاحبِ ساز کو لازم ہے کہ غافل نہ رہے گاہے گاہے غلط آہنگ بھی ہوتا ہے سروش Sahib-e-Saaz Ko Lazim Hai Ke Ghafil Na Rahe Gahe Gahe Galat Aahang Bhi Hota Hai Sarosh Much care and caution must he take, who sets the music of a song: For oft the Voice Unseen inspires such airs as jarring are and wrong. ساز بجانے والے کے لیے ضروری ہے کہ اپنے اوپر غفلت طاری نہ ہونے دے۔ یہ نہ سمجھ لے کہ جو نغمے طبیعت سے اٹھتے ہیں، وہ سب کے سب درست ہوتے ہیں کبھی کبھی ان کے سرتال غلط بھی ہوجاتے ہیں، یعنی انسان جن چیزوں کو ندائے غیب سمجھتا ہے ، ان کا مطلب سمجھنے یا پیش کرنے میں غلطی کرجاتاہے۔ غلام رسول" image uploaded on March 25, 2020, 6:34 a.m. | Damadam
Damadam.pk
A  : 🔥❤ صاحبِ ساز کو لازم ہے کہ غافل نہ رہے گاہے گاہے غلط آہنگ بھی ہوتا ہے سروش  - 
More images by Azzy-11: