"میرے عزیز ہم وطنو اپنے گھروں میں رہیں اور اپنے محافظوں کے لیے دعا کریں اللہ پاک ہمیں اس مصیبت سے معاف فرمائے آمین یا الله رحم فرما: 😢 یا الله معاف فرما:😢 پاکستان میں ہوئی ایک کرونا مریض کی تدفین کے درد ناک مناظر۔۔۔ ایک سرکاری ٹیم کی زیر نگرانی کورونا وائرس سے فوت ہونے والی میت کی تدفین کی جا رہی ہے۔۔۔ میت کو نہ تو کوئی کندھا دینے والا موجود ھے اور نہ ہی کوئی وارث اور نہ کوئی آخری دیدار کے لئے قبر کے پاس ہے۔۔۔ پیارے ھم وطنو! اب بھی وقت ہے کرونا وباء کو مزاق مت سمجھو اس خوفناک عفریت سے خود کو اپنے عزیزوں کو بچاؤ۔۔۔ اے الله ہم پر رحم فرما اور ایسی موت سے ہر مسلمان کو محفوظ رکھ۔۔۔ آمین 😢😢😢😢😢" image uploaded on March 25, 2020, 11:46 a.m. | Damadam
Damadam.pk
A  : میرے عزیز ہم وطنو اپنے گھروں میں رہیں اور اپنے محافظوں کے لیے دعا کریں اللہ - 
More images by Ayaan_khan_191: